عورت کیا ہے؟
عورت نام ہے پیار کا
عورت نام ہے احساس کا
عورت نام عتماد کا
عورت ہر رشتہ کو دل سے نبھا تی ہے
عورت اپنی زندگی میں آنے والے ہر رشتےکی دل سےقدر کرتی ہے
عورت بیٹی کے رووپ میں ہو یا یا بہن کے روپ میں عورت بیوی کے روپ میں ہو یا بہو کے روپ میں
عورت ماں کےروپ میں ہو یا ساس کے روپ
یہ ہررشتےکوجی جاں لگا کر نبا تی ہے
رشتےمیں کسی درا ڑ کو نہیں آنے دیتی
لیکن و ہ اس سب کے بدلے میں صرف پیار اور محبّت مانگتی ہے
تھوڑاساوقت مامانگ ہے
تھوڑاسااحساس مانگتی ہے
یہ چاہتی ہے کوئی اس کے دل کی سننے والا ہو
کوی اس ک احساسات کی بھی قدر کرنے والا ہو
کو ی ہو جو یہ سمجھے کے اس کے دل میں کیا چل رہا
اور اس کی ان احساسات کی طلب ہر رشتے سے ہوتی ہے
چاہے یہ طلب ماں سے ہو یا بھائی سے یا باپ سے یا بہن سے یا شوہر سے ہو
محبّت ہر رشتےمیں اپنا الگ مقام رکھتی ہے
آج کے لئے صرف اتنا اگر مجھ نا چیز کی یہ بات پسند آئی تو آیندہ بھی کچھ لکھنے کی ہمت کر پاؤں گی
بہت شکریہ!
0 comments:
Post a Comment